Sr. | English Words | Urdu Words |
3921 | BASIC DYAD R Noun Report Error! | اساسی رنگ |
3922 | BASIC DYES R Adjective Report Error! | بیسک ڈائیز ۔ بنیادی رنگ ۔ رنگ پیدا کرنے والا مواد جو بنیادی نامیاتی ایٹموں اور تیزاب سے مل کر بنتا ہے ۔ نیوکلی کو رنگدار بنانے کے کام آتا ہے ۔
|
3923 | BASIC DYES R Adjective Report Error! | اساسی ڈائی جو تیزاب کی مدد سے کپڑے پر رنگ کرتی ہے مثلا ہائیڈروکلورک ایسڈ جیسے کہ سوتی کپڑے پر ڈیزائن بنانے کے لیے کیا جاتا ہے ۔ |
3924 | BASIC DYES R Noun Report Error! | اساسی رنگ ۔ الکین رنگ جِنھیں کِسی تیزاب سے پُختہ کیا جاۓ ۔ |
3925 | BASIC DYES R
Report Error! | اساسی رنگ ۔ ایسے رنگوں کا گروپ جو نامیاتی اساس رکھتا ہے ۔ ان کے منفی روان رنگنے کا عمل سر انجام دیتے ہیں ۔ |