Sr. | English Words | Urdu Words |
5116 | INFRARED PORT R Noun Report Error! | انفر اریڈپورٹ کمپیوٹر پر ایک آپٹیکل پورٹ جو انفر اریڈ صلاحیت رکھنے والی ڈیوائس سے انٹرفیس کرنے کے لیے ہو ۔ |
5117 | INFRARED RADIATION R Noun Report Error! | زیریں سُرخ اِشعاع ۔ وہ تابکاری جو گرام فوارے سے خارِج ہوتی ہے اور اِن مادّوں کو گرم کرتی ہے جو اِسے جَذب کرتے ہوں ۔ |
5118 | INFRARED RAYS R Adjective Report Error! | طویل ویولینگتھ برقی مقناطیسی سپیکٹرم کی غیر مرئی شعاعیں ۔ |
5119 | INFRARED RAYS R Noun Report Error! | زَیر سُرَخ شُعاعیں ۔ بافتوں میں حَرارَت پَیدا کَرنے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہَیں |
5120 | INFRARED SPECTROSCOPY R
Report Error! | انفراریڈ طیف بینی ۔ انفراریڈ تابکاری مالیکیولز کی داخلی گردش یا ارتعاش سے پیدا ہوتی ہے ۔ یہ حرکات مخصوص انجذابی پٹیاں طیف میں دکھاتی ہیں ۔ ایٹموں کے جوڑوں کے درمیان متعدد بانڈز (c-c,c=c,c=o,)وغیرہ مخصوص ارتعاشی فریکوئنسیاں رکھتے ہیں جو انفراریڈ طیف میں پٹیاں بناتی ہیں ۔ انفراریڈ طیف بینی سے مالیکیولی تشاکل،ڈھانچے اور گروپس کے بارے میں قیمتی معلومات ملتی ہیں ۔ اسی طیف بینی سے نئے مرکبات کی شناخت کی جاتی ہے ۔(فنگر پرنٹس) |