Sr. | English Words | Urdu Words |
3481 | INDIGO GREEN R Noun Report Error! | سبز مادہ جو الکحلی محلول میں پوٹاش ملانے سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
3482 | INDIGO OR ANDIGOTIN ( C16 H10 O2 N2)
R
Report Error! | نیل ۔ ایک گہرا نیلا سفوف نقطہ پگھلاﺅ 665 کیلوین اینی لائن کی کلوروایسی ٹیک ایسڈ کے ساتھ تکثیف سی این فینائل گلائی سین حاصل کی جاتی ہے جسے کا سٹک سوڈا مائیڈ کے ساتھ پگھلاﺅ کرانڈو کسل تیار کی جاتی ہے ۔ اس کی تکسید پر نیل تیار ہوتا ہے ۔ نیل پہلے پودوں سے حاصل کیا جاتا تھا اب مصنوعی طریقے سے بنایا جاتا ہے ۔ |
3483 | INDIGO PLANT R Noun Report Error! | نیل کا پودا ۔ درخت نیل ۔ |
3484 | INDIGO PURPLE R Noun Report Error! | ارغوانی رنگ جو نیل سے حاصل ہوتا ہے ۔ |
3485 | INDIGO PURPURIN R Noun Report Error! | ایک مادہ جو نیل کا ہم ترکیب ہوتا ہے ۔ |