Sr. | English Words | Urdu Words |
7576 | INTERFACIAL R Adjective Report Error! | بین ہیئتی ۔ بین الوجہیئن ۔ بین السطوح ۔ جو دو سَطحوں میں شامِل ہو ۔ |
7577 | INTERFACIAL ANGLE R Noun Report Error! | بین رخ زاویہ ۔ |
7578 | INTERFACIAL ANGLES, CONSTANCY OF R
Report Error! | بین السطحی زاویوں کا تسلسل ۔ ایک کرسٹل کی متصلہ سطحوں کے درمیان پایا جانے والا زاویہ ہیمشہ مستقل ہوتا ہے اور کرسٹل کے سائز سے بے نیاز ہوتا ہے ۔ |
7579 | INTERFACTING R Noun Report Error! | موٹا ڈھٹ کپڑا خصوصاً بکرم ۔ کف پر لگائی جانے والی پٹی ۔ |
7580 | INTERFAITH R Adjective Report Error! | بین المذاہبی ۔ جِس میں مُختَلِف مذاہِب کے لوگ شامِل ہوں ۔ |