Sr. | English Words | Urdu Words |
8096 | INTERNET SECURITY R Noun Report Error! | انٹرنیٹ سکیورٹی ایک وسیع موضوع جوڈیٹا کی تصدیق پرائیویسی انیگریٹی او ر درستی کے تمام پہلووں سے انٹرنیٹ پر ٹرانزیکشنز کے حوالے سے نبردآز ما ہوتا ہے ۔ |
8097 | INTERNET TELEPHONE R Noun Report Error! | انٹرنیٹ ٹیلیفون پوائنٹ ٹو پوائنٹ وائس کمیونیکیشن جوپبلک سوئچڑ ٹیلی کمیونیکیشنز نیٹ ورک کے بجائےکال کرنے والی او ر کال کی گئی پارٹیوں سے رابطے کے لیے انٹرنیٹ استعمال کرتی ہے ۔ |
8098 | INTERNET WORM R Noun Report Error! | انٹرنیٹ ورم خود جواب دینے والے کمیوٹر کوڈکا سٹرنگ جسے انٹرنیٹ کے ذریعے تقسیم کیا گیا ۔ |
8099 | INTERNETINFORMATION SERVER R Noun Report Error! | انٹرنیٹ انفارمیشن سرور مائیگر وسافٹ کا ویب سرور سافٹ وئیر کا مارکہ جو ورلڈ وائیڈ ویب ڈاکومنٹس کی ترسیل کےلیے ایچ ٹی ٹی پی ہائپر ٹیکسٹ ٹرانسفر پروٹوکول کا استعمال کرتا ہے ۔ |
8100 | INTERNEURAL R Adjective Report Error! | بین اعصابی ۔ عصبی ابھار کا ۔ |