Sr. | English Words | Urdu Words |
2976 | INDEFINITUDE R Noun Report Error! | ابہام ۔ غیر معین یا غیر محدود ہونا ۔ |
2977 | INDEFTIGABLE R Adjective Report Error! | نہ تھکنے والا ، اَن تھک ، قوی ، مستقل ، بے حد سرگرم ۔ |
2978 | INDEHISCENCE R Noun Report Error! | ناشَگُفتگی ۔ ناکُشائی ۔ |
2979 | INDEHISCENT R Adjective Report Error! | انڈی ہائی سنٹ ۔ نا شگفتہ ۔ منہ بند ۔ سادہ خشک یک تخمہ پھل جو پکنے پر بیج آزاد کرنے کے لیے نہیں کھلتا مثلا ہیزل نٹ ۔ فندق ۔ |
2980 | INDEHISCENT R Adjective Report Error! | بستہ ۔ ناشَگُفتہ ۔ کھِلنے نہ والا ۔ ناکُشا ۔ پک کر کھانے نہ والا مثلاً پھل ۔ |