Sr. | English Words | Urdu Words |
1871 | INAUDIBILITY R Noun Report Error! | نامسموعیت ۔ جو سُنا نہ جا سکے ۔ ناقابلِ سماعت ۔ |
1872 | INAUDIBLE R Adjective Report Error! | ناشنیدنی ۔ غیر مسمُوع ۔ جو سُنا نہ جا سکے ۔ جو سُنائی نہ دے ۔ |
1873 | INAUDIBLE R Adjective Report Error! | جو سُنائی نہ دے ، بہت آہستہ بولنے والا ، دھیما ، بے آواز ۔ |
1874 | INAUDIBLY R Adverb Report Error! | غیر مسمُوع طور پر ۔ چُپکے سے ۔ بہت دھیمی آواز میں ۔ |
1875 | INAUGURAL R Adjective Report Error! | اِفتتاحی ۔ تمہیدی ۔ تاسیسی ۔ اِبتدائی ۔ آغازی ۔ |