Sr. | English Words | Urdu Words |
786 | IN ORDER THAT R Adverb Report Error! | تاکہ ۔ اس لئے کہ ۔ |
787 | In order that He may cut off a part of unbelievers or overthrow them, and they turn back in frustration[Q 3-127] R Holy Quranic Report Error! | (یہ خدا نے) اس لیے (کیا) کہ کافروں کی ایک جماعت کو ہلاک یا انہیں ذلیل ومغلوب کر دے کہ (جیسے آئے تھے ویسے ہی) ناکام واپس جائیں |
788 | In order that He may recompense those who have believed and done the right. For them will be forgiveness and worthy sustenance[Q 34-4] R Holy Quranic Report Error! | اس لئے کہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو بدلہ دے۔ یہی ہیں جن کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے |
789 | IN ORDER TO R
Report Error! | کی غرض سے ۔ کے ذریعے کے طور پر ۔ |
790 | in order to discover a method whereby france might produce beer as good as that manufactured in germany. R Phrase Report Error! | تاکہ کوئی ایسا طریقہ دریافت کر سکے جس کے زریعے فرانس بھی اتنی اچھی شراب پیدا کر سکے جتنی اچھی شراب جرمنی میں تیار کی جاتی تھی۔ |