Sr. | English Words | Urdu Words |
9521 | INVERTASE R Noun Report Error! | انتڑیوں کے جوس میں شکر پھیلانے والا اینزیم ۔ |
9522 | invertase the enzyme in pancreatic juice and in yeast that catalyses the conversion of cane sugar into invert sugar R Phrase Report Error! | انوریٹز ، سکریز ، خمیر میں موجود ایک خامرہ جو شکر کو گلوکوس اور فرکٹوز میں تبدیل کرتا ہے ۔ |
9523 | INVERTASE, SUCROSE R
Report Error! | انورٹیز ، سکروز ، شکر آبیاش ۔ ایک اینزائم جو سکروز کو آب پاشیدگی کے ذریعے گلوکوز اور فرکٹوز میں تبدیل کردیتا ہے ۔ اسے کنفیکشزی کے کام میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
9524 | INVERTASE, SUCROSE R
Report Error! | انورٹیز ، سکروز ، شکر آبیاش ۔ ایک اینزائم جو سکروز کو آب پاشیدگی کے ذریعے گلوکوز اور فرکٹوز میں تبدیل کردیتا ہے ۔ اسے کنفیکشزی کے کام میں استعمال کرتے ہیں ۔ |
9525 | INVERTEBRACY,INVERTEBRATENESS R Noun Report Error! | غیر فَقاریَت ۔ غیر فَقریت ۔ بے مُہرگی ۔ کمزوری ۔ |