Sr. | English Words | Urdu Words |
7446 | INTERCOOLING R Noun Report Error! | کار یا ٹرک کے انجن میں مُختلف دابوں کے درمیان گیس کا ٹھنڈا ہونا ۔ اندرونی برودت ۔ |
7447 | INTERCORRELATE R Verb, Interjection Report Error! | باہمی ربط پیدا کرنا ۔ باہمی تعلق پیدا کرنا ۔ باہمی میل جول پیدا کرنا ۔ |
7448 | INTERCORRELATION R Noun Report Error! | ارتباط باہمی ۔ باہمی تعلق ۔ باہمی ربط پیدا کرنے کا عمل ۔ |
7449 | INTERCOSMIC R Adjective Report Error! | بین کائناتی ۔ |
7450 | INTERCOSSEA CRISTA R Noun Report Error! | دو ہڈیوں کے درمیان کا ابھار |