Sr. | English Words | Urdu Words |
6136 | INSECT FEEDER R Noun Report Error! | حشرات کھانے والی مخلوق ۔ |
6137 | INSECTA R
Report Error! | انسیکٹا ۔ حشرات ۔ شش پائے ۔ جوڑ دار پاوں رکھنے والی اس مخلوق کی انواع کی تعداد ۷۵۰۰۰۰ ہے ۔ ان میں سلور فش ۔ چیونٹیاں ۔ پتنگے ۔ تتلیاں ۔ بھڑیں اور کا کروچ شامل ہیں ۔ |
6138 | INSECTA R Noun Report Error! | غیر فقری جانور کی ایک نوع ۔حشرات ۔ |
6139 | INSECTARIUM R Noun Report Error! | حشرہ خانہ ۔ جہاں حشرات الارض کے نمونے نُمائش کے لیے رکھے جائیں ۔ |
6140 | INSECTARY,INSECTARIUM R Noun Report Error! | حَشرہ خانہ ۔ وہ تجربہ گاہ جِس میں حَشرات کی پروَرِش کی جاتی ہے ۔ |