Sr. | English Words | Urdu Words |
5466 | INHIBITION R
Report Error! | امتناع ۔ رکاوٹ ۔ عمل کا مکمل یا جزوی ضیاع جو ذہنی یا جسمانی ہو ۔ یہ ذہنی یا نفسی اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
5467 | INHIBITION R Noun Report Error! | روک ۔ رُکاوَٹ ۔ مُمانعت ۔ مزاحمت ۔ اٹکاوٴ ۔ اِمتناع ۔ |
5468 | INHIBITION R Adjective Report Error! | اعضاء کا قدرتی طور پر فعل سر انجام نہ دے سکنا جزوی طور پر یا مکمل طور پر ذہنی یا جسمانی وجوہات کے سبب سے ۔ |
5469 | INHIBITION R Adjective Report Error! | ایک عمل جو افعال و افکار کے لیے درکار عصبی تحریک میں مانع ہو ۔ |
5470 | INHIBITION R Noun Report Error! | رکاوٹ ۔ مزاحمت ۔ |