Sr. | English Words | Urdu Words |
2621 | INCORPORATE R Verb Report Error! | شامِل کرنا ۔ مُتحِد کرنا ۔ تَشکیل دینا ۔ کوئی انجمن اِدارہ تشکیل کرنا ۔ |
2622 | INCORPORATE R Adjective Report Error! | مشترکہ ، متحدہ ، ملا ہُوا ، ادارہ کا ۔ |
2623 | INCORPORATE R Adjective Report Error! | تجارتی شرکت یا اشخاص : جو کارپوریشن کی شکل میں منظم ہوئی ہو یا ہوئے ہوں ۔ |
2624 | INCORPORATE LAW R Verb Report Error! | کوئی انجمن یا قانونی ادارہ کمپنی ایکٹ کے تحت تشکیل کرنا ۔ |
2625 | INCORPORATED R Verb Report Error! | شامل کیا ۔ |