Sr. | English Words | Urdu Words |
3471 | indigo a blue dye which gives its name to one of the seven coloursin the visible spectrum R Phrase Report Error! | نیل ، ایک نیلا رنگ ، پہلے پودوں سے حاصل کیا جاتا تھا اب مصنوعی طور پر تیار کیا جاتا ہے ۔ |
3472 | INDIGO BERRY R Adjective Report Error! | جنس انڈیا کا پھل جس سے نیل حاصل کیا جاتا ہے ۔ |
3473 | INDIGO BIRD R Noun Report Error! | نیلا سہرا ۔ شمالی امریکا کا ایک پرندہ جس کا سر اور بالائی حصہ نیلا ہوتا ہے ۔ |
3474 | INDIGO BLUE R Adjective Report Error! | نیلا ۔ نیلا رنگ ۔ |
3475 | INDIGO BLUE,INDIGOTIN R Noun Report Error! | نیل ۔ نیل کا رنگ ۔ گہرا نیلا سفُوف جو ساخت میں قلمی اور تانبے کی چمک کا حامِل ہے ۔ |