Sr. | English Words | Urdu Words |
9541 | INVERTED TESTICLE TESTIS R Noun Report Error! | خصیہ مقلوبہ ، خصیہ جو الٹ چکا ہو |
9542 | INVERTEDLY R Adverb Report Error! | اوندھے پن سے ۔ اُلٹے ہوۓ ۔ معکوس طور پر ۔ |
9543 | INVERTER R Noun Report Error! | انورٹر ۔ ایک منطقی سرکٹ جو سگنل ان پٹ کو انورٹ کردیتی ہے ۔ مثال کے طور پر ہائی ان پٹ کو لو ان پٹ میں انورٹ کرنا ۔ |
9544 | INVERTER R Noun Report Error! | اُلٹنے والا ۔ وہ شخص جو اُلٹ دے ۔ در گردان ۔ |
9545 | inverter a simple digital component whose output is the logical negation of its input
R Phrase Report Error! | آلہ مقلب رو ، روبر گرداں ، ایک سادہ ڈیجیٹل آلہ جس کا آﺅٹ پٹ اس کے ان پٹ کا منطقی معکوس ہوتا ہے ۔ |