Sr. | English Words | Urdu Words |
6756 | INSTRUMENTAL ORDER R Adjective Report Error! | وہ طرز عمل جو رویہ کی پیداوار ہونے کی بجائے معقول مقصدی فکر کا نتیجہ ہو ۔ |
6757 | INSTRUMENTAL PANEL R Noun Report Error! | تختہ آلات ۔ جہاز میں پائیلیٹ کے سامنے کا بورڈ جِس میں تمام آلات ہوتے ہیں ۔ |
6758 | INSTRUMENTAL PERCUSSION R Noun Report Error! | کسی اوزار سے ٹھونکنا |
6759 | INSTRUMENTALISM R Noun Report Error! | ادائیت پَسندی ۔ یہ نظریہ کہ عمل اِس عِلم کے تحَت ہونا چاہیے جِس کی افادِیت ثابت ہو ۔ |
6760 | INSTRUMENTALIST R Noun Report Error! | سازِندہ ۔ نوازِندہ ۔ ساز بَجانے والا ۔ فلسفہ افادی عمل ۔ |