Sr. | English Words | Urdu Words |
5481 | INHOMOGENEOUS R Adjective Report Error! | ناجِنس ۔ غیر متجانس ۔ مختلف النّوع ۔ |
5482 | inhomogenous semiconductor a semiconductor in which the concentration of donor and acceptor impurities R Phrase Report Error! | غیر یک فیزی نیم موصل ، ایسا نیم موصل جس میں دہندہ اور قبول کنندہ کثافتوں کے ارتکاز میں پوزیشن کے لحاظ سے تبدیلی ہوتی ہے ۔ |
5483 | INHORMONIOUS R Adjective Report Error! | بے آہَنگ ۔ غیر متوافِق ۔ بے میل ۔ ناہم آہنگ ۔ بے سُرا ۔ بے تال ۔ |
5484 | INHOSPITABLE R Adjective Report Error! | نامہربان ۔ مہمان نانواز ۔ جو مہمان کی خاطَر تواضع نہ کرے ۔ |
5485 | INHOSPITABLENESS R Noun Report Error! | بے فیضی ۔ مہمان نانوازی ۔ ناساز گاری ۔ بے توفیقی ۔ |