Sr. | English Words | Urdu Words |
6946 | INSUSCEPTIVE R Adjective Report Error! | ناقابلِ علاج ۔ اثر قبول نہ کرنے والا ۔ غیر حساس ۔ |
6947 | INSWINGER R Noun Report Error! | وہ گیند جو ٹپّہ کھا کر بلّے باز کی طرف پلٹے ۔ وہ گیند جو اُٹھ کر گول کی طرف رُخ کرے ۔ |
6948 | INT ERFACE R Noun Report Error! | بین ہیئتی سطح ۔ سطح مُشتَرَک ۔ ایک نِظام کے دو مقامات کا نُقطہ اِتصال ۔ |
6949 | INTACT R Adjective Report Error! | بجنسہ ۔ سالَم ۔ ثابت ۔ جُوں کا تُوں ۔ کُل ۔ |
6950 | INTACT R Adjective Report Error! | جس کو ہاتھ نہ لگایا ہو ، سالم ، جوُں کا توں ، محفوظ ، درست ۔ |