Sr. | English Words | Urdu Words |
21 | in 1848 at the age of twenty six he became deputy professor of chemistry in the university of strasburg. R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو اڑتالیس میں چھبیس سال کی عمر میں وہ سٹراس برگ یونیورسٹی میں کمیسٹری کا ڈپٹی پروفیسر بن گیا۔ |
22 | in 1848 when europe was politically up heaved, R Phrase Report Error! | مثال کے طور پر اٹھارہ سو اڑتالیس میں جب یورپ سیاسی اتشار میں تھا۔ |
23 | in 1850 he married the daughter of the rector of the strasburg academy. R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو پچاس میں اس نے سٹراس برگ اکیڈمی کے سربراہ کی بیٹی سے شادی کی تھی۔ |
24 | in 1860 , the french academy offered a prize for the man who would solve the problem whether spontaneous eneration was or was not a fact. R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو سٹھ میں فرانسیسی اکیڈمی نے اس آدمی کے لیے انعام پیش کش کی جو یہ مسئلہ حل کردے کہ آیا جانداروں کا خودبخود وجود میں آنا حقیقت ہے یا نہیں۔ |
25 | in 1860 the french academy offered a prize for the solution of the problem whether spontaneous generationwas or was not a fact, R Phrase Report Error! | اٹھارہ سو ساٹھ میں فرانسیسی اکیڈمی نے اس مسئلے کے حل کے لیے انعام کی پیشکش کی آیا جانداروں کا کا خودبخود وجود میں آنا حقیقت ہے یا نہیں، |