Sr. | English Words | Urdu Words |
8391 | INTERSTICES R Noun Report Error! | مقامات دوا عضاء کے درمیان کی جگہ ۔ |
8392 | INTERSTICES R Noun Report Error! | خَلُو ۔ جَگہَیں |
8393 | interstilialc cell R Phrase Report Error! | دماغ اور بیضہ دانوں کے گومر کے خلیے |
8394 | INTERSTITAIAL OF CAJAL CELL R Noun Report Error! | دومظروں والے خلیے جو نظلم انضام میں معدہ آنتوں اور غزا کی نالی کو تحریک دیتے ہیں |
8395 | INTERSTITAL COMPOUNDS R
Report Error! | بین درزی مرکبات ۔ عبوری یا تغیراتی عناصر کی صورت میں کرسٹل لیٹس میں متعدد بین درزی مقامات ہوتے ہیں جن میں بہت سے چھوٹے ایٹمی سائز کے عناصر مقید ہوسکتے ہیں ۔ ان ایٹموں اور عبوری دھاتوں کے ایٹموں کے درمیان بانڈز بن جاتے ہیں ۔ ان چھوٹے ایٹموں کی موجودگی کی وجہ سے ان دھاتوں کے طبعی خواص تبدیل ہو جاتے ہیں ۔ مثلاً سٹیل اور کاسٹ آئرن اس وجہ سے سخت ہو جاتے ہیں کی ان کے بین درزی مقامات میں کار بن موجود ہوتا ہے ۔ |