Sr. | English Words | Urdu Words |
9086 | INTRINSIC BRANCHING PROGRAMME R Adjective Report Error! | پروگرامی تدریس کی وہ صورت جس میں طالب علم کا ردعمل اس کے لیے نئے فریم کا تعین کرے ۔
|
9087 | INTRINSIC ENERGY R
Report Error! | ذاتی توانائی ۔ ایک من مانا تصور یا مفروضہ تھر مو کمیسٹری میں یہ استعمال کیا جاتا ہے کہ تمام عناصر کی ذاتی توانائی زیرو ہوتی ہے ۔ کسی مرکب کی ذاتی توانائی اس کی تشکیلاتی حرارت کے مساوی ہوتی ہے ۔ جب کوئی شے کیمیائی تعامل میں حصہ لے تو اس میں موجود توانائی کا کچھ حصہ حرارت کی صورت میں خارج ہو جاتا ہے ۔ |
9088 | INTRINSIC FACTOR R Noun Report Error! | ذاتی عامِل ۔ مِعدہ کی مُخاطی جِھلّی کا ایک عنصر جو جِسم میں حیاتین ب ۱۲ جَذب ہونے کے لیے ضروری ہے ۔ |
9089 | INTRINSIC METHOD R Adjective Report Error! | منظم مشقوں کے ذریعے سے کسی کہانی یا تحریر کے اندر طلبہ کو الفاظ کی پہچان کی مشق کرانا ۔ |
9090 | INTRINSIC MOTIVATION R Verb Report Error! | کسی طرز عمل کے اندر ہی اسے رہنے کی ترغیب کا موجود ہونا ۔ |