Sr. | English Words | Urdu Words |
7971 | internal resistance the resistanceof a power source due to components within the source itself R Phrase Report Error! | اندرونی مذاحمت ، طاقت کے سرچشمہ کی وہ مزاحمت جو اس کے اندرونی اجزاء کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ |
7972 | INTERNAL RESPIRATION R Noun Report Error! | جسمانی خلیوں اور خون کے درمیان گیسوں کا تبادلہ |
7973 | INTERNAL REVENUE R Noun Report Error! | داخِلی مُحاصِل ۔ حَکُومَت کی کُل آمدنی ، جو مُلکی ذرائع سے حاصِل کی گئ ہو ۔ |
7974 | INTERNAL RHYME R Noun Report Error! | داخِلی قافیہ ۔ صَنعت ترصیع ۔ کِسی شعر کے ایک ہی مِصرع میں دو الفاظ کے درمیان قافِیہ ۔ |
7975 | INTERNAL RHYMES R Noun Report Error! | ضمنی قافیے ۔ |