Sr. | English Words | Urdu Words |
5381 | INHABITER R Noun Report Error! | ساکِن ۔ رہنے والا ۔ باشِندہ ۔ رہائشی ۔ آباد ۔ |
5382 | INHALANT R Adjective Report Error! | دَم کَش ۔ نفس کَشِندہ ۔ اندر سانس کھینچنے والا ۔ جو سانس اندر کھینچنے کے لیے اِستعمال ہو ۔ |
5383 | INHALANT R Noun Report Error! | دم در آور سوراخ یا مسام ۔ |
5384 | INHALATION R Adjective Report Error! | بھَپارَہ ۔ لَخلخَہ ۔ ہَوا یا بُخارات کو سانس کے ذَریعے اندَر لے جانا |
5385 | INHALATION R Noun Report Error! | سانس لینا سانس کے ذریعے کسی دوا کے بخارات اندر لے جانا ۔ |