Sr. | English Words | Urdu Words |
7041 | INTEGRATION IND R Adjective Report Error! | انضہام وسائل یک جا کر کے کل بنانے کا عمل ۔ |
7042 | INTEGRATIONIST R Noun Report Error! | حامی مُساوات ۔ وہ شخص جو سب نسلوں ، مذہبوں اور نسلی گروہوں کے لیے تعلیم ، روزگار اور اِس طرح کے دُوسرے مُعاملات میں مساوی مواقع کی فراہمی کا حامی ہو ۔ |
7043 | INTEGRATIVE R Adjective Report Error! | تکمل پذیر ۔ قابل تکمل ۔ مُکمل ہونے کے قابل ۔ قابل انضمام ۔ |
7044 | INTEGRATOR R Noun Report Error! | تَکمیل کار ۔ اوسط نِکالنے والا ۔ تکمیلیہ ۔ تکمیلی مشین ۔ |
7045 | INTEGRATOR R Noun Report Error! | انٹیگریٹر ۔ ایک سرکٹ جس کا آئوٹ پٹ ان پٹ کے انیگریل کی نمائندگی کرتا ہے ۔ یعنی کہ ایک عرصہ وقت کے بعد اس کی کل مقدار ۔ |