Sr. | English Words | Urdu Words |
3066 | INDEPENDENT CONTENT PROVIDER R Noun Report Error! | انڈی پینڈنٹ کنٹینٹ پرووائیڈر ۔ ایک کاروبار یا تنظیم جو ایک آن لائن انفارمیشن سروس کو معلومات کی رسد فراہم کرتا ہے جیسا کہ امریکہ آن لائن جو انفارمیشن سروس کے گاہگوں کو فروخت کے لیے دی جاتی ہے ۔ |
3067 | INDEPENDENT IMPORTER R Adjective Report Error! | آزاد درآمد کنندہ ۔ |
3068 | INDEPENDENT LEARNING R Adjective Report Error! | وہ تعلم جس میں طالب علم کلاس میں دیگر طلبہ سے آزادانہ تعلم میں مشغول ہو ۔ |
3069 | INDEPENDENT MEANS R
Report Error! | فارغ البال ۔ ذاتی آمدنی رکھنے والا ۔ جوکسب معاش کا محتاج نہ ہو ۔ |
3070 | INDEPENDENT MEANS FIN R Adjective Report Error! | نجی آمدنی ۔ |