Sr. | English Words | Urdu Words |
9516 | INVERT SUGAR
R
Report Error! | معکوس شکر ۔ فرکٹوز اور گلو کوز کا ایک مکسچر (1:1) جو شکر کی آب پاشیدگی سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ سکروز ، ڈیکسٹرو روٹیڑ ی[a]d=+66.5 ہوتی ہے جبکہ شکر معکوس لیو وروٹیڑی 20.6-[a]d= ہوتی ہے ۔
|
9517 | INVERT SUGAR R Noun Report Error! | تَقلیبی شکر ۔ معکُوس شَکر ۔ مقلُوب شکر ۔ شکر انگُور اور شکر میوہ کا آمیزہ جو پھلوں میں قُدرتی طَور پر بنتا ہے ۔ |
9518 | INVERTANT R Adjective Report Error! | معکوس ۔ الٹا ۔ مقلوب ۔ |
9519 | INVERTASE R Noun Report Error! | شَکَّر آبپاش ۔ آنتوں کے جُوس میں شَکَّر پھاڑنے والا خامرَہ سَکرَیز ۔ شَکَّر کو گُلُوکوز اور فرَکٹوز میں تَبدیل کَرتا ہے |
9520 | INVERTASE R Noun Report Error! | شکر آبیاس ۔ شکر آب پاشیدہ ۔ تقلیب خمُور ۔ تقلیبی خامرہ ۔ |