Sr. | English Words | Urdu Words |
7941 | INTERNAL COMMAND R Noun Report Error! | انٹرنل کمانڈ ۔ ایک روٹین جو آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ میموری میں لوڈ کی جاتی ہے اور اتنی دیر وہاں رہتی ہے جتنی دیر تک کمپیوٹر چالو حالت میں رہتا ہے ۔ |
7942 | INTERNAL COMPENSATION R
Report Error! | داخلی تلافی ۔ بصری سرگرمی جس میں کسی عنصر کے دو غیر متشاکل ایٹم پلین پولا رائز ڈلائٹ اور مخالف دور بناتے ہیں ، زیرو بصری گردش پر منتج ہوتے ہیں ۔ |
7943 | INTERNAL CONDITIONS OF LEARNING R Adjective Report Error! | سابقہ ادنی درجہ کے تعلم کی نئے تعلم کے آغاز پر اثرات ۔ |
7944 | INTERNAL CONFLICT R Noun Report Error! | اندرونی تصادم ۔ |
7945 | INTERNAL CONICAL REFRACTION R Noun Report Error! | اندرونی کونکی اب ورتن ۔ |