Sr. | English Words | Urdu Words |
6211 | INSERT R Verb Report Error! | داخِل کَرنا ۔ دخُول کرنا ۔ اندر ڈالنا ۔ سُوراخ کے درمیان رکھنا ۔ |
6212 | INSERT R
Report Error! | میں ڈالنا داخل کرنا ۔ |
6213 | INSERT R Verb Report Error! | داخل یا شامل کرنا ۔ |
6214 | INSERT KEY R Noun Report Error! | انسرٹ کِی ۔ کِی بورڈ پر موجود ایک کِی جس پر انسرٹ یا آئی این ایس کا لیبل لگا ہوتا ہے ۔ جس کا حقیقی فنکشن پروگرام کی ایڈیٹنگ سیٹنگ کو انسرٹ موڈ اور رائیٹ موڈ کے درمیان باندھے رکھنا ہے اگرچہ یہ مختلف ایپلیکیشنز پر مختلف فنکشن انجام دیتا ہے ۔ اسے آئی این ایس کِی بھی کہتے ہیں ۔ |
6215 | INSERTABLE R Adjective Report Error! | قابل ادخال ۔ دوسری شے میں داخل کرنے کے قابل ۔ جمانے کے قابل ۔ |