Sr. | English Words | Urdu Words |
3641 | INDIUM R Noun Report Error! | انڈیم ۔ ایک نایاب دھاتی عنصُر جِس کا رنگ نقرئی ہوتا ہے اور جو ورق پذیر اور قابِل گُداخلت ہے ۔ |
3642 | INDIUM HALIDES
R
Report Error! | انڈئیم ہیلائیڈز ۔ یہ x=f,cl,br,i)inf3 ) تشکیل دیتے ہیں ۔inbr3 میں مکمل آیونک ہے ۔
|
3643 | INDIUM IN
R
Report Error! | انڈئیم ۔ عنصر ، ایٹمی نمبر 49 ، ایٹمی وزن 114.82 ، نقطہ پگھلاﺅ 156.61 اور نقطہ کھولاﺅ 2080 کثافت 7.31 ایک نرم نقری دھاتی عنصر ہے جس کا تعلق پیریا ڈک ٹیبل میں گروپ iii سے ہے ۔ زنک کی کچ دھاتوں میں قلیل مقدار میں ملتا ہے ۔ برقی آلات ، الیکٹرو پلیٹنگ اور بھرتوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
|
3644 | INDIUSIUM GRISEUM R Noun Report Error! | مخاطی یا بلغمی پردہ ، جنین کی داخلی بلغمی جھلی |
3645 | INDIVERTIBLE R Adjective Report Error! | جِسے موڑا نہ جا سکے ۔ جِسے الگ نہ کیا جا سکے ۔ جِسے علیحدہ نہ کیا جا سکے ۔ |