Sr. | English Words | Urdu Words |
8401 | INTERSTITIAL COMPOUNDS
N, C, B, H R
Report Error! | بین درزی مرکبات ۔ ایسے مرکبات جن میں ایک ایٹم اپنے لیٹس پوائنٹ سے حرکت کر کے ایک بین درزی پوزیشن میں چلا جاتا ہے ۔ چنانچہ ایک بین درزی ایسا ایٹم ہوتا ہے جو اپنے نارمل لیٹس پوائنٹ کی پوزیشن میں نہیں ہوتا ۔ |
8402 | interstitial defect R Phrase Report Error! | شگافی ، درزی ، کرسٹل لیٹس میں نارمل جگہوں کے درمیان واقع ایک زائد ایٹم یا آئن ۔ |
8403 | INTERSTITIAL EMPHYSEMA R Noun Report Error! | پھیپھڑہ کے مزمن ورم کی وجہ سے نفاخہ |
8404 | INTERSTITIAL FLUID R Noun Report Error! | سیال بیرونی خلیات |
8405 | INTERSTITIAL GASTRITIS R Noun Report Error! | رخنکی سوزش معدہ |