Sr. | English Words | Urdu Words |
2831 | INCURVARIIDAE R Adjective Report Error! | انکروریڈا ۔ خمیدہ پتنگے ۔ چھوٹے سائز کے پتنگے پچھلے پروں کی رگ بندی مختصر ہوتی ہے ۔ مادہ پتنگوں کا انٹینا نر سے چھوٹا ہوتا ہے ۔ تخم ریز پچکا ہوا اور اخرابی نالی لمبی ہوتی ہے ۔ لاروا کو خوراک بناتا ہے ۔ |
2832 | INCURVATE R Verb Report Error! | خم دار ہونا ۔ خم دینا ۔ ٹیڑھا کرنا ۔ سیدھے راستے سے موڑنا ۔ بِالخصُوص اندر کو موڑنا ۔ |
2833 | INCURVATE R Verb Report Error! | جھکانا ٹیڑھا کرنا ۔ |
2834 | INCURVATE R Verb Report Error! | اندر کی طرف جھک جانا ۔ |
2835 | INCURVATE R Adjective Report Error! | درونِ خم ۔ اندرونی خم ۔ |