Sr. | English Words | Urdu Words |
3336 | INDICATOR R Noun Report Error! | مُظہَر ۔ ظاہِر کرنے والا ۔ اِشارہ کرنے والا ۔ نُمائندہ ۔ رفتار نُما ۔ |
3337 | INDICATOR R Noun Report Error! | انڈ یکیٹر ایک ڈائیل یا لائٹ جو کسی ڈیوائس کے سٹیٹس کے بارے میں معلومات ڈسپلے کرتا ہے جیسا کہ ڈسک ڈرائیو کے ساتھ جڑی ایک لائٹ جو اس وقت جلتی ہے جب ڈسک تک رسائی کی جارہی ہوتی ہے ۔ |
3338 | INDICATOR R Noun Report Error! | ظاہر کرنے والا آلہ ۔ |
3339 | INDICATOR R Noun Report Error! | کاشفہ ۔ ایک شی جو کیمیائی تعامَل کی تَکمیل کو مَرئی بَنانے کے لیے اِستَعمال کی جاتی ہے |
3340 | INDICATOR R
Report Error! | اشارہ نما ایک مرکب جو دو طرفہ عمل سے رنگ تبدیل کرلیتا ہے اور جس کا انحصار اس محلول کے ph پر ہوتا جس میں اسے حل کیا جاتا ہے ۔ مثلاً فینو لفتھالین ، میتھائل اورنج اور پوٹاشیم کرومیٹ محلول وغیرہ ۔ اسے مرکبات کیمیائی تجزیوں میں استعمال ہوتے ہیں ۔ |