Sr. | English Words | Urdu Words |
1601 | IN-AND-IN R Adverb Report Error! | بار بار اِن ہی حدُود کے اندر ۔ جیسے کِسی خاندان کا ۔ ویسے کا ویسا ہی ۔ |
1602 | IN-FLIGHT R Adjective Report Error! | ہوائی سفر کے دوران مہیا کی گئی ۔ |
1603 | IN-GROUP R Noun Report Error! | محدود نجی ٹولہ ۔ حلقہ ۔ ہم خیال یا مُشترک مقاصد رکھنے والے افراد کا مخصوص گروہ ۔ |
1604 | IN-HOUSE R Adjective, Adverb Report Error! | اندرونی ۔ کِسی کمپنی یا ادارے کا اپنا ۔ اندرونی طور پر ۔ بیرونی لگاوٴ ۔ |
1605 | IN-JOKE R Noun Report Error! | ایسا مذاق جِسے مخصوص لوگ سمجھتے ہوں ۔ |