Sr. | English Words | Urdu Words |
8081 | internet a worldwide computer network which provides information bulletin boards on line discussion arenas and electronic mail formillions of users R Phrase Report Error! | انٹرنیٹ ، دنیا بھر میں پھیلا ہوا کمپیوٹر نیٹ ورک جس کے ذریعے کروڑوں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ معلومات خبرں وغیرہ کا تبادلہ کرتے ہیں ۔ |
8082 | INTERNET ACCESS R Noun Report Error! | انٹرنیٹ ایکسیس ۔ ایک یوزر کی انٹرنیٹ سے مربوط ہونے کی صلاحیت ۔ ایک آن لائن انفارمیشن سروس کی ایسی صلاحیت جس کو برئوے کارلاتے ہوئے انٹرنیٹ سے ڈیٹا کا تبادلہ کیا جاتا ہے جیسا کہ ای میل یا جو یوزرز کو انٹرنیٹ خدمات فراہم کرتی ہیں ۔ جیسا کہ نیوز گروپس ایف ٹی پی اور ورلڈ وائیڈ ویب ۔ |
8083 | INTERNET ACCOUNT R Noun Report Error! | انٹرنیٹ اکائونٹ ۔ ایک اصطلاح جو انٹرنیٹ سروس پرووائیڈر آئی ایس پی کے رجسٹر ڈیوزرینم کے لیے ہوتی ہے ۔ |
8084 | INTERNET ARCHITECTURE BOARD R Noun Report Error! | انٹرنیٹ آرکیٹکچر بورڈ ۔ انٹرنیٹ سوسائٹی کی باڈی آئی ایس او سی جو انٹرنیٹ سے تعلق رکھنے والی مجموعی آرکیٹکچر کے لیے زمہ دار ہے ۔ |
8085 | INTERNET BACKBONE R Noun Report Error! | انٹرنیٹ بیک بون ۔ متعدد ہائی سپیڈ نیٹ ورکس میں سے ایک نیٹ ورک جو کئی مقامی او ر علاقائی نیٹ ورکس کو ملاتا ہے جس کا کم از کم ایک کنکشن پوائنٹ ہو تا ہے ۔ |