Sr. | English Words | Urdu Words |
7706 | INTERLACE SCANNING R Noun Report Error! | انٹرلیس سکیننگ ۔ ایک ڈسپلے جسے ٹیلیویژن ٹرانسمشنز میں تصویر جھلملانے اور مسخ ہونے میں کمی لانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا کچھ پی سی مانیٹرز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
7707 | INTERLACED R Verb Report Error! | ملا جلا دیا ۔ |
7708 | INTERLACEMENT R Noun Report Error! | گوتھنا ، گتھنا ،آمیزش ۔ |
7709 | INTERLACEMENT R Noun Report Error! | پیچ داری ۔ مخلوط سازی وغیرہ ۔ اتحاد ۔ |
7710 | INTERLACING R Noun Report Error! | انٹرلیسنگ ۔ ایک تیکنیک جو راسٹرسکین ویڈیو ڈسپلے میں استعمال کی جاتی ہے ۔ جس میں الیکٹران کی شعاع تمام طاق اعداد والی سکین لائنز کو سکرین کے ایک ہی افقی جھٹکے میں اور تمام جفت اعداد والی سکین لائنز کو اگلے جھٹکے میں ریفریش اپ ڈیٹ کردیتی ہے ۔ |