Sr. | English Words | Urdu Words |
56 | in 1925 mustafa kamal abolished the wearing of fez. R Phrase Report Error! | انیس سو پچیس میں مصطفی کمال نے سرخ ٹوپی پہننے کا خاتمہ کر دیا۔ |
57 | in 1928 fleming was appointed professor of bacteriology in the university of london, R Phrase Report Error! | انیس سو اٹھائیس میں فلیمنگ کو لندن کی یونیوسٹی میں جرثومیات کا پروفیسر مقرر کر دیا گیا، |
58 | in 1928 fleming was growing colonies of germs on culture plates spread with agar. R Phrase Report Error! | انیس سو اٹھائیس میں فلیمنگ پلیٹوں پر نباتاتی لیس دار مادہ لگائے جراثیم کی مختلف اقسام کو بسا رہا تھا۔ |
59 | in 1928 fleming was growing colonies of germs on culture plates spread with agar. R Phrase Report Error! | انیس سو اٹھائیس میں فلیمنگ پلیٹوں پر نباتاتی لیس دار مادہ لگائے جراثیم کی مختلف اقسام کو بسا رہا تھا۔ |
60 | in 1933 there were 2000 factories in turkey. R Phrase Report Error! | انیس سو تیتیس میں ترکی میں دوہزار کارخانے تھے۔ |