Sr. | English Words | Urdu Words |
3796 | INDRI R Adjective Report Error! | انڈری ۔ اندری ۔ طویل ترین لیمر ابتدائی حیوانات میں شامل ممالیہ ۔ اس کے جسم پر سفید اور سیاہ فر ہوتی ہے ۔ پچھلے اعضا بہت لمبے لیکن دم بہت چھوٹی ہوتی ہے ۔ |
3797 | INDRI R Noun Report Error! | مدغا سکر کا نسبتہً بڑا لیمور ۔ کِسی جانور کے مُتعلق ۔ |
3798 | INDTERMINATENESS,INDETERMINACY R Noun Report Error! | عدم تعیّن ۔ ابہام ۔ |
3799 | INDUAN SINGLE FILE R
Report Error! | ایک قطار کی وضع یا جماو ۔ |
3800 | INDUBIOUS R Adjective Report Error! | بے شبہ ۔ مسلم ۔ |