Sr. | English Words | Urdu Words |
4941 | INFLUENZA R Noun Report Error! | وبائی زُکام ۔ ایک شدید مُتعدی مرض جو سانس کی نالی کو مُتاثر کرتا ہے ۔ |
4942 | INFLUENZA R
Report Error! | انفلوانزا، وبائی زکام. وائرس کی بیماری جو نیزوفیرنکس (حلقی انفی) اور تنفسی راہ کو متاثر کرتی ہے |
4943 | INFLUENZA R Noun Report Error! | وبا ۔ زکام ۔ ایک بیماری ۔ |
4944 | INFLUENZA R
Report Error! | انفلوئنزا ۔ |
4945 | INFLUENZA R Adjective Report Error! | انفلوئنزا وبائی زکام شدید قسم کا نزلہ زکام جس میں ناک سے پانی بہتا ہے ۔ |