Sr. | English Words | Urdu Words |
7961 | INTERNAL MEDICINE R Noun Report Error! | غیر جراحتی طِب ۔ طِب کی وہ شاخ ، جِس کا تعلُّق بالغوں کی غیر جراحتی بیماریوں اور اِن کی تَشخیص سے ہے ۔ |
7962 | INTERNAL MODEM R Noun Report Error! | انٹرنل موڈیم ۔ ایک موڈیم جو ایکسپنشن کارڈ پر بنایا جاتاہے جو ایک کمپیوٹر میں کسی ایک ایکسپنشن سلاٹ پر انسٹال کیا جائے گا ۔ |
7963 | INTERNAL OPHTHALMOPLEGIA R Noun Report Error! | داخلی عضلات چشم کا شل ہونا
انٹرنل آفتھل موپلیجیا ، آنکھ کے اندر کے پردے کو مفلوج کرتا ہے اسے انگوری پردہ کہا جاتا ہے اس کا کام پتلی کے سائنر کو کنٹرول کرنا ہے |
7964 | INTERNAL OPTHALMIA R Noun Report Error! | (مرضیات) زورِ غائر ۔ |
7965 | INTERNAL PEACE AND ORDER R
Report Error! | اندرونی امن و انتظام ۔ |