Sr. | English Words | Urdu Words |
4106 | inelastic cross section the contribution to the scatering cross section of a scattering in which some of the kinetic energy of the scattered particles is lost R Phrase Report Error! | بے لچک عرضی تراشہ ، عمل انتشار کے دوران منتشر ہوتے ہوئے عرضی تراشے میں ایسی شراکت جس کے نتیجے میں منتشر ہونے والی ذرات کی حرکی توانائی ضائع ہو جاتی ہے ۔ |
4107 | INELASTIC DEMAND R Adjective Report Error! | ( معاشیات ) بے لوچ مانگ غیر لچک دار طلب ۔ |
4108 | INELASTIC DEMAND R Adjective Report Error! | بے لچک طلب ۔ |
4109 | INELASTIC NEUTRON SEATTERING R
Report Error! | بے لچک نیو ٹران انتشار ۔ اس سے مراد پراسیس ہے جس میں ایک کرسٹل کی بمباری مونو کرو میٹک نیو ٹران کے بیم سے کرسٹل نیو کلی کے ساتھ تصادم کی وجہ سے بیم میں انتشار پیدا کرتی ہے ۔ یہ پراسیس کرسٹل کے ڈھانچہ اور اس میں ارتعاش کے بارے میں معلومات فراہم کرتا ہے ۔ |
4110 | INELASTIC SUPPLY R Adjective Report Error! | بے لچک رسد ۔ |