Sr. | English Words | Urdu Words |
5471 | INHIBITIVE,INHIBITORY R Adjective Report Error! | مُمانعتی ۔ تہی آمیز ۔ مزاحمتی ۔ |
5472 | INHIBITOR R
Report Error! | مانع ، رکاوٹ پیدا کرنے والا ۔ ایسا اضافی مادہ جو رکاوٹ پیدا کرے یعنی کسی تعامل کو روک دےیا اسےسست کر دے مثلاً H2S اورAs مرکبات جذب کے عمل کے ذریعے غیر ہم جنسی عمل انگیزی کو روک دیتے ہیں ۔ ایک مانع حلقی تعاملات کوروک دیتا ہے ۔یا پھر سطح پر ایسی تہہ جما دیتا ہے ۔جو تعامل میں مزاحمت کرتی ہے ۔ |
5473 | inhibitor 1(biol) competitive inhibition noncompetitive inhibition R Phrase Report Error! | امتناع ، رکاوٹ ، عمل کا مکمل یا جزوی ضیاع جو ذہنی یا جسمانی ہو یہ ذہنی یا نفسیاتی اثرات کی وجہ سے ہوتا ہے ۔ |
5474 | inhibitor a substance that reduces the rate or effectiveness of a process R Phrase Report Error! | مانع ، مزاحم ، عمل روک ، وہ شہ جو کسی عمل کی شرح یا موثر پن کو کم کر دیتی ہے ۔ |
5475 | INHIBITOR,INHIBITER R Noun Report Error! | روکنے والا ۔ مانع ۔ مزاحم ۔ عمل روک ۔ |