Sr. | English Words | Urdu Words |
5676 | INKSTAND R Noun Report Error! | سیاہی کا عموماً دہرا ظرف ۔ دوات ۔ اکثر مع قلم و قلمدان ۔ |
5677 | INKSTER R Noun Report Error! | شکستہ نویس، بد خط،بدنویس۔
|
5678 | INKWELL,[BRIT],INKPOT R Noun Report Error! | دوات ۔ سیاہی دان ۔ |
5679 | INKWOOD R Noun Report Error! | سیاہ چوب ۔ مُنطقہ حارہ کا ایک درخت جو غرب الہند اور فلوریڈا میں پایا جاتا ہے ۔ |
5680 | INKY R Adjective Report Error! | کالا ۔ سیاہ ۔ روشنائی دار ۔ روشنائی آمیز ۔ سیاہی آمیز ۔ |