Sr. | English Words | Urdu Words |
5966 | INPUT R Verb Report Error! | معلومات ذخیرہ کیں ۔ |
5967 | INPUT BUFFER R Noun Report Error! | ان پٹ بفر کمپیوٹر کی میموری کا ایک حصہ جسے پروسینگ کے لیے پنہچنے وسلے ڈیٹا کی عارضی سٹوریج کے لیے علیدہ رکھا گیا ہو ۔ |
5968 | INPUT DEVICE R Noun Report Error! | ان پٹ ڈیوائس ایک پیریفیرل ڈیوائس جس کا مقصد یوزر کو کمپیوٹر سسٹم میں ان پٹ مہیا کرنے کی اجازت دینا ہے ۔ |
5969 | input impedance the impedance across the input of an electronic device particularly an amplifier R Phrase Report Error! | ان پٹ مقاومت ، کسی الیکٹرانی آلہ کے ان پٹ الیکٹروڈ کے پاس پائی جانے والی مقاومت ۔ |
5970 | INPUT OUTPUT ANALYSIS R Adjective Report Error! | معاشی مسائل کے تجزیہ کی ایک تکنیک ۔ |