Sr. | English Words | Urdu Words |
6511 | INSTALL R Verb Report Error! | انسٹال ۔ ایک جگہ سیٹ کرنا اور آپریشن کے لیے تیار کرنا آپریٹنگ سسٹمز اور ایپلیکیشن پروگرامز میں عموما ایک ڈسک بیسڈ انسٹالیشن یا سیٹ اپ پروگرام بھی شامل ہوتے ہیں جو کام کا زیادہ ترحصہ پروگرام کو کمپیوٹر پرنٹر اور دوسرے آلات کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار کرنے پر صرف کرتا ہے ۔ |
6512 | INSTALL R Verb Report Error! | نصب کرنا لگانا ۔ |
6513 | INSTALL,[BRIT],INSTAL R Verb Report Error! | تنصیب کرنا ۔ نصب کرنا ۔ قائم کرنا ۔ اِستعمال کے لیے ۔ |
6514 | INSTALLABLE DEVICE DRIVER R Noun Report Error! | انسٹال ایبل ڈیوائس ڈرائیور ۔ ایک ڈیوائس ڈرائیور جسے ایک آپریٹنگ سسٹم میں جوڑا جاسکتا ہے عموما موجودہ کم فنکشنل سروس کو ختم کرنے کے لیے ۔ |
6515 | INSTALLABLE FILE SYSTEM MANAGER R Noun Report Error! | انسٹال ایبل فائل سسٹم مینیجر ۔ ونڈوز ضرب ۹ میں فائل سسٹم آرکیٹکچر کا وہ حصہ جو مختلف فائل سسٹم اجزاء تک رسائی کی ثالثی کا زمہ دار ہے ۔ مخفف ۔ آئی ایف ایس ۔ |