Sr. | English Words | Urdu Words |
7281 | INTERACTIVE BEHAVIOUR R Adjective Report Error! | گروہ کے ارکان کا قابل دید مشاہدہ طرز عمل ۔ |
7282 | INTERACTIVE FICTION R Noun Report Error! | انٹرایکٹوفکشن ۔ کمپیوٹر گیم کی ایک قسم جس میں یوزر سسٹم کو کمانڈ دینے کے ذریعے کہانی میں حصہ لیتا ہے ۔ |
7283 | INTERACTIVE GRAPHICS R Noun Report Error! | انٹرایکٹوگرافکس ۔ یوزر انٹرفیس کی ایک شکل جس میں یوزر گرافک ڈسپلے ایک پوائنٹنگ ڈیوائس جیسا کہ مائوس یا جوائے سٹک کی مدد سے تبدیل اور کنٹرول کرسکتا ہے ۔ |
7284 | INTERACTIVE PROCESSING R Noun Report Error! | انٹرایکٹو پروگرام ۔ ایسی پروسیسنگ جس میں یوزر کی زیادہ یا کم مستقل شرکت شامل ہوتی ہے ۔ |
7285 | INTERACTIVE PROGRAM R Noun Report Error! | انٹرایکٹوپروگرام ۔ ایک پروگرام جو یوزر کے ساتھ ان پٹ اور آئوٹ پٹ کا تبادلہ کرتا ہے جوکسی قسم کے ڈسپلے کو دیکھتا اور ان پٹ ڈیوائس کا استعمال کرتا ہے جیسا کہ کِی بورڈ مائوس یا جوائے سٹک تاکہ پروگرام کو ردعمل مہیا کیا جاسکے ۔ |