Sr. | English Words | Urdu Words |
4641 | INFERTILITY R Noun Report Error! | عقر ۔ بانجھ پن کا باعث مرد یا عورت دونوں میں سے ایک ہو سکتا ہے ۔ اس کے اسباب و عمل جسمانی بھی اور نفسیاتی بھی ہو سکتے ہیں ۔ مرض کی نوعیت معلوم کرنے کے لیے سپیشل مطب ہوتے ہیں ۔ |
4642 | INFERTILITY R Verb Report Error! | اس لفظ کے لغوی معنی بنجر ہونے کے ہیں مگر طبی نکتہ نگاہ کے تحت اس کا مفہوم بانجھ پن یعنی مرد یا عورت میں نقص کا ہونا جس کے سبب بچہ نہیں ہوتا ۔ |
4643 | INFERTILITY R Noun Report Error! | بے ثمری ۔ بنجر پَن ۔ بانجھ پَن ۔ غیر زرخیزی ۔ اوسر پَن ۔ |
4644 | INFERTILITY R
Report Error! | بانجھ پن ۔ تولیدی اہلیت کی کمی ۔ |
4645 | INFEST R Verb Report Error! | بَکَثرَت ہونا ۔ جھُرمَٹ ہونا ۔ کَثرَت سے ہونا ۔ ہُجُوم ہونا ۔ |