Sr. | English Words | Urdu Words |
9391 | INVARIANT SYSTEM
R
Report Error! | غیر مرغیر نظام ۔ ایک اصطلاح جو فیز ڈایا گرامز میں استعمال کی جاتی ہے ۔ توانائی میں کوئی نظام مبینہ طور پر اس وقت غیر متغیر ہوتا ہے جب اس میں آزادی کا کوئی درجہ نہیں ہوتا ۔ (f=o) ۔ |
9392 | INVARIANTIVE R Adjective Report Error! | مستقل جزو ضربی سے متعلق ۔ |
9393 | INVARIANTIVELY R Adverb Report Error! | مستقل جزو ترکیبی کے طور پر ۔ |
9394 | INVARIANTLY R Adverb Report Error! | غیر مُتغیر طَور پَر ۔ مُستَقِل طَور پَر ۔ ثبات سے ۔ |
9395 | INVASION R Noun Report Error! | حَملَہ ۔ جِسَم میں جَراثیم کا داخلَہ |