Sr. | English Words | Urdu Words |
8091 | INTERNET FOUNDATION CLASSES R Noun Report Error! | انٹرنیٹ فاونڈیشن کلاسز ایک جاواکلاس لائبریری جسے نیٹ سکیپ نے بھر پور خصوصات والے مشن کریٹیکل جاواا یپلیکیشنز کی تیاری آسان بنانے کے لیے فروغ دیا ۔ |
8092 | INTERNET FOUNDATION CLASSES R Noun Report Error! | انٹرنیٹ فاﺅنڈیشن کلاسز ۔ ایک جاوا کلاس لائبریری جسے نیٹ سکیپ نے بھرپور خصوصیات والے مشین کریٹیکل جاوا ایپلیکیشن کی تیاری آسان بنانے کے لیے فروغ دیا ۔ |
8093 | INTERNET GATEWAY R Noun Report Error! | انٹرنیٹ گیٹ وے ایک ڈیوائس جوانٹرنیٹ بیک بون او ردوسرے نیٹ ورک کے مابین رابط فراہم کرتا ہے |
8094 | INTERNET GROUP MEMBERSHIP PROTOCOL R Noun Report Error! | انٹرنیٹ گروپ ممبرشپ پروٹوکول ایک پروٹوکول جو آئی پی ہاسٹس اپنے ہاسٹ ممبرشپ کوکسی فی الفورقریبی ملٹی کاسٹ روٹرز کی اطلاع دینے کے لیے استعمال کرتے ہے ۔ |
8095 | INTERNET PRINTING PROTOCOL R Noun Report Error! | انٹرنیٹ پرنٹنگ پروٹوکول انٹرنیٹ کے ذریعے ڈاکومنٹس کو پرنٹرتک منتقل کرنے کی ایک تصریح ۔ |