Sr. | English Words | Urdu Words |
5756 | INNER TRANSITION ELEMENTS R
Report Error! | داخلی عبوری عناصر۔ ایسے عناصر جو جزوی طور پر مداریوں سے بھرے ہوتے ہیں ۔ یہ داخلی عبوری عناصر دو سیریز رکھتے ہیں یعنی لینتھانائیڈز اور ایکٹی نائیڈز ۔انہیں پیریاڈک ٹیبل میں سب سے نیچے دو قطاروں میں رکھا گیا ہے ۔ یہ F بلاک عناصر کہلاتے ہیں ۔ |
5757 | INNER TUBE R Noun Report Error! | اندرُونی نلی ۔ حَلقہ نُما لچکیلی نلی ، یہ عموماً ربر کی ہوتی ہے ۔ |
5758 | INNER-DIRECTED R Adjective Report Error! | باطنی ہدایت کے زیر اثر ۔ اِس شخص سے منسُوب جِس کا ردِّ عمل عمومیات ظاہِری کی بِجاۓ اپنے ذاتی نظام اقدار کے زیر اثر ہو ۔ |
5759 | INNER-LIGHT R Noun Report Error! | نُور باطِن ۔ اشراق ۔ باطنی نُور ۔ خائفین کے عقیدے میں آدمی کی رُوح میں حضرت مسیح کی موجُودگی کا راہبرانہ اثر ۔ |
5760 | INNERLY R Adverb Report Error! | اندرونی طور پر ۔ داخِلی طور پر ۔ |