Sr. | English Words | Urdu Words |
8031 | INTERNATIONAL LABOUR ORGANIZATION R
Report Error! | بین الاقوامی ادرہٴٴٴٴٴٴٴٴٴٴٴ ۔ |
8032 | INTERNATIONAL LANGUAGE FOR CHILD AND ADULT EDUCATION R Adjective Report Error! | ۱۹۴۷ ء میں قائم کیا گیا اس ادارہ کا مقصد ذہنی نسلی یا سیاسی رکاوٹوں سے پاک تعلیم کا فروغ ہے ۔ |
8033 | INTERNATIONAL LAW R Noun Report Error! | بین الاقوامی قانُون ۔ قواعِد کا وہ مجمُوعہ جو جنگ اور اَمن کے زمانے میں قوموں کے ایک دُوسرے کے ساتھ رویّے کی نِگرانی کرتا ہے ۔ |
8034 | INTERNATIONAL LAW R Adjective Report Error! | بین الاقوامی قانون قواعد کا وہ مجموعہ جو جنگ اور امن کے زمانہ میں قوموں کے ایک دوسرے کے ساتھ رویے کی نگرانی کرتا ہے ۔ |
8035 | INTERNATIONAL LIQUIDITY R
Report Error! | بین الاقوامی سیالیت ۔ |